لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
811بعض غير متدين ڈاکٹر حضرات ضرر کى وجہ سے مريض کو روزہ رکھنے سے روکتے ہيں، تو کيا ايسے ميں ڈاکٹروں کا قول حجت ہے يا نہيں؟download-disicon-7
812بعض فقہا اہل کتاب کو نجس اور بعض انہيں پاک قرار ديتے ہيں آپ کى کيا رائے ہے؟download-disicon-7
813بعض لوگ اسلامى جمہوريہ ميں ہونے والے بعض منفى ظواہر کے بارے ميں گفتگو کرتے ہيں "خداوند عالم اسلامى جمہوريہ کو دشمنوں سے محفوظ رکھے" مذکورہ حکايت اور گفتگو کے سننے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
814بعض لوگ اپنى بعض جائيداد کو فروخت کرتے ہيں تاکہ دوبارہ زيادہ قيمت پر اسى چيز کو خريد ليں کيا يہ خريد و فروخت صحيح ہے؟download-disicon-7
815بعض لوگ اپنى ٹھوڑى کے بال نہيں (فرينچ کٹ) کاٹتے اور اطراف کے بال کاٹ ديتے ہيں اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
816بعض لوگ فوج کا مخصوص لباس (فوجى وردياں) فروخت کرتے ہيں کيا مذکورہ لباس ان سے خريدنا اور پہننا جائز ہے؟download-disicon-7
817بعض لوگ ہيپناٹزم کے ذريعے دوسروں کو سلاتے ہيں اور اس عمل کو علاج نہيں بلکہ انسان کى روحانى طاقت کے اظہار کے لئے انجام ديتے ہيں ، کيا مذکورہ عمل جائز ہے؟ کيا مذکورہ عمل کو ماہرين کے علاوہ دوسرے لوگ بھى ...download-disicon-7
818بعض لوگوں کا خيال ہے کہ فکرى اور فنى امور جب صاحبان فکر سے صادر ہوجائيں تو چھپنے کے بعد ان کى ملکيت نہيں رہتے۔ يہ راى کس حد تک صحيح ہے؟ کيا مولفين، مترجمين اور فنى امور کے ماہرين کے لئے جائز ہے کہ وہ اپنے ...download-disicon-7
819بعض لوگوں کا خيال ہے کہ چند ايک ائمہ جمعہ کى قرات صحيح نہيں ہے، يا تو وہ حروف کو اس طرح ادا نہيں کرتے جس طرح وہ ہيں يا وہ حرکت کو اس طرح بدل ديتے ہيں کہ جس سے وہ حرف نہيں رہتا کيا ان کے پيچھے پڑھى جانے ...download-disicon-7
820بعض مفسرين کى رائے کے مطابق قرآن مجيد کے چند سورے جيسے سورہ فيل و قريش اور انشراح و ضحى کامل سورے نہيں ہيں، وہ کہتے ہيں کہ جو شخص ان سوروں ميں سے کوئى ايک سورہ مثلا سورہ فيل پڑھے تو اس پر اس کے بعد سورہ ...download-disicon-7
821بعض مواقع پر ہميں نامحرم کا معائنہ کرنا پڑتا ہے اور يہ معلوم نہيں کہ کيا مستقبل ميں ہميں اس کى ضرورت پڑے گى يا نہيں؟ ليکن مذکورہ مورد ميں معائنہ کرنا بھى عام تعليمى کورس کا حصہ ہے اور طالب علم کى ذمہ دارى ...download-disicon-7
822بعض موقعوں پر امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کرتے ہوئے يہ اتفاق پيش آتا ہے کہ گناہگار شخص اسلامى احکام و واجبات کى معرفت نہ رکھنے کى وجہ سے اسلام سے بدظن ہوجاتا ہے دوسرى طرف اگر ہم اسے يوں ہى چھوڑ ديں ...download-disicon-7
823بعض موقعوں پر غسل کے بعد ہاتھ يا پير کے ناخن کے اطراف ميں چونايا صابن لگا ہوا دکھائى ديتاہے جو غسل کے دوران حمام ميں نظر نہيں آتا ليکن حمام سے نکلنے اور غور کرنے کے بعد ان کى سفيدى نظر آتى ہے، اس کا حکم ...download-disicon-7
824بعض مومنين ويڈيو کيسٹ کرائے پر لاتے ہيں اور جب ويڈيو کيسٹ کو اچھا پاتے ہيں تو دکاندار کى اجازت کے بغير اس کى نقل کرليتے ہيں اس بات کو نظر ميں رکھتے ہوئے کہ اکثر علماء کے نزديک طبع کے حقوق کى کوئى حيثيت ...download-disicon-7
825بعض مياں بيوى کى خونى بيمارى ميں مبتلا ہوتے ہيں اور ان کے جنين معيوب ہوجاتے ہيں جس کى نتيجے ميں وہ بچوں ميں بھى بيمارى منتقل کر ديتے ہيں اس طرح کے والدين کے بچوں ميں شديد اور سخت بيماريوں ميں مبتلا ہونےdownload-disicon-7